صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7500
«لا شؤم وقد يكون اليمن في: الدار والمرأة والفرس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، البتہ برکت گھر، عورت اور گھوڑے میں ہو سکتی ہے۔“