صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7496
«لا رقية إلا من عين أو حمة أو دم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دم صرف نظرِ بد، ڈنک یا خون (بے قابو بہنے) کے لیے کیا جاتا ہے۔“