صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7494
«لا ربا فيما كان يدا بيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو چیز نقد بہ نقد (ہاتھوں ہاتھ) ہو اس میں سود نہیں۔“
«لا ربا فيما كان يدا بيد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو چیز نقد بہ نقد (ہاتھوں ہاتھ) ہو اس میں سود نہیں۔“