حدیث نمبر: 7484
«لا جلب ولا جنب ولا تؤخذ صدقاتهم إلا في دورهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نہ ”جلب“ ہے اور نہ ”جنب“، اور ان کی زکوٰۃیں ان کے گھروں کے علاوہ کہیں اور سے وصول نہ کی جائیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7484
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] عن ابن عمرو. المشكاة ١٧٨٦.