صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7470
«لا تنكح الأيم حتى تستأمر ولا تنكح البكر حتى تستأذن قيل: وكيف إذنها؟ قال: أن تسكت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیوہ عورت کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس سے مشورہ نہ لیا جائے، اور کنواری کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس سے اجازت نہ لی جائے۔“ عرض کیا گیا: ”اس کی اجازت کیسے معلوم ہو گی؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کا خاموش رہنا۔“