حدیث نمبر: 7461
«لا تنتبذوا الزهووالرطب جميعا ولا تنتبذوا التمر والزبيب جميعا وانتبذوا كل واحد منهما على حدته»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کچی زرد کھجور اور تازہ پکی کھجور کو اکٹھا نبیذ کے لیے مت بھگوؤ، اور خشک کھجور اور کشمش کو بھی اکٹھا مت بھگوؤ، بلکہ ہر ایک کو الگ الگ بھگویا کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7461
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ن هـ] عن أبي قتادة. م ٦/٩١.