صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7458
«لا تمنعوا نساءكم المساجد وبيوتهن خير لهن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی عورتوں کو مسجدوں سے مت روکو، حالانکہ ان کے گھر ان کے لیے بہتر ہیں۔“