صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7450
«لا تلقوا الركبان ولا يبع حاضر لباد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سواروں کو راستے میں مت ملو، اور شہری، دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے۔“