صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7447
«لا تلعن الريح فإنها مأمورة وإنه من لعن شيئا ليس له بأهل رجعت اللعنة عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہوا پر لعنت مت بھیجو کیونکہ وہ حکم کی پابند ہے، اور جو شخص کسی ایسی چیز پر لعنت بھیجے جو اس کی اہل نہیں تو وہ لعنت اسی پر لوٹ آتی ہے۔“