صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7444
«لا تلبسوا الحرير فإنه من لبسه في الدنيا لم يلبسه في الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ریشم مت پہنو کیونکہ جو اسے دنیا میں پہنے گا وہ آخرت میں اسے نہیں پہن سکے گا۔“