صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7440
«لا تكشف فخذك ولا تنظر إلى فخذ حي ولا ميت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ران مت کھولو، اور نہ ہی کسی زندہ یا مردہ شخص کی ران کی طرف دیکھو۔“