صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7435
«لا تكثر الضحك فإن كثرة الضحك تميت القلب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زیادہ ہنسی مت کیا کرو کیونکہ زیادہ ہنسی دل کو مردہ کر دیتی ہے۔“