صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7405
«لا تقولوا للمنافق: سيدنا فإنه إن يكن سيدكم فقد أسخطتم ربكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”منافق کو ”ہمارے سردار“ مت کہو، کیونکہ اگر وہ واقعی تمہارا سردار ہوا تو تم نے اپنے رب کو ناراض کر دیا۔“