صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7391
«لا تقتلوا أولادكم سرا فو الذي نفسي بيده إن الغيل ليدرك الفارس فيدعثره عن فرسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی اولاد کو خفیہ طور پر قتل مت کرو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! غیلہ (حمل کے دوران رضاعت) سوار کو جا لیتی ہے اور اسے اس کے گھوڑے سے گرا دیتی ہے۔“