صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7389
«لا تقتلوا الجنان إلا كل أبتر ذي طفيتين فإنه يسقط الولد ويذهب البصر فاقتلوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سانپوں کو مت مارو سوائے دم بریدہ اور دو دھاریوں والے سانپ کے، کیونکہ وہ حمل گرا دیتا ہے اور بینائی ختم کر دیتا ہے، پس اسے مار ڈالو۔“