صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7363
«لا تطروني كما أطرت النصارى ابن مريم فإنما أنا عبد فقولوا: عبد الله ورسوله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری تعریف میں حد سے مت بڑھو جیسے نصاریٰ نے ابن مریم کی تعریف میں حد سے تجاوز کیا، میں تو صرف ایک بندہ ہوں، پس میرے بارے میں کہو: اللہ کا بندہ اور اس کا رسول۔“