حدیث نمبر: 7361
«لا تطبخوا في قدور المشركين فإن لم تجدوا غيرها فارحضوها رحضا حسنا ثم اطبخوا وكلوا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مشرکوں کی ہانڈیوں میں مت پکاؤ، اور اگر تمہیں ان کے سوا کچھ نہ ملے تو انہیں اچھی طرح دھو لو، پھر ان میں پکاؤ اور کھاؤ۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7361
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن أبي ثعلبة الخشني. الإرواء ٣٧.