صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 736
«إذا قعد بين شعبها الأربع وألزق الختان بالختان فقد وجب الغسل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص عورت کی چاروں شاخوں (ہاتھوں اور پیروں) کے درمیان بیٹھ جائے اور ختنہ ختنے سے مل جائے (یعنی شرمگاہیں آپس میں مل جائیں)، تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔“