صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7358
«لا تصوموا يوم السبت إلا في فريضة وإن لم يجد أحدكم إلا عود كرم أو لحاء شجرة فليفطر عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہفتے کے دن فرض کے سوا روزہ مت رکھو، اور اگر تم میں سے کسی کو انگور کی ٹہنی یا درخت کی چھال کے سوا کچھ نہ ملے تو وہ اسی سے روزہ افطار کر لے۔“