حدیث نمبر: 7335
«لا تشربوا في آنية الذهب والفضة ولا تأكلوا في صحافها ولا تلبسوا الحرير ولا الديباج فإنه لهم في الدنيا وهو لكم في الآخرة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سونے اور چاندی کے برتنوں میں مت پیو اور ان کی رکابیوں میں مت کھاؤ، اور ریشم اور دیبا مت پہنو، کیونکہ یہ ان (کافروں) کے لیے دنیا میں ہیں اور تمہارے لیے آخرت میں ہوں گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7335
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ٤] عن حذيفة. مختصر مسلم ١٢٨٨، الإرواء ٣٢.