صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7333
«لا تشرب مسكرا فإني حرمت كل مسكر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نشہ آور چیز مت پیو کیونکہ میں نے ہر نشہ آور چیز کو حرام قرار دیا ہے۔“