صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7331
«لا تشتره ولا تعد في صدقتك وإن أعطاكه بدرهم فإن العائد في صدقته كالعائد في قيئه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسے مت خریدو اور نہ ہی اپنے صدقے کو واپس لو، خواہ وہ تمہیں ایک درہم میں دے دے، کیونکہ اپنے صدقے کو واپس لینے والا اس کی مانند ہے جو اپنی قے دوبارہ چاٹ لے۔“