صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7320
«لا تسبوا ورقة بن نوفل فإني قد رأيت له جنة أو جنتين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ورقہ بن نوفل کو گالی مت دو کیونکہ میں نے اس کے لیے ایک یا دو جنتیں دیکھی ہیں۔“