حدیث نمبر: 7317
«لا تسبوا الريح فإنها من روح الله وسلوا الله خيرها وخير ما فيها وخير ما أرسلت به وتعوذوا بالله من شرها وشر ما فيها وشر ما أرسلت به»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہوا کو گالی مت دو کیونکہ وہ اللہ کی رحمت میں سے ہے، تم اللہ سے اس کی بھلائی، اس میں موجود بھلائی اور جس بھلائی کے ساتھ وہ بھیجی گئی ہے اس کا سوال کرو، اور اس کے شر، اس میں موجود شر اور جس شر کے ساتھ وہ بھیجی گئی ہے اس سے اللہ کی پناہ مانگو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7317
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ن ك] عن أبي. المشكاة ١٥١٨.