صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7302
«لا تسافر المرأة بريدا إلا ومعها محرم يحرم عليها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورت ایک بَرید کی مسافت کا سفر بھی اس وقت تک نہ کرے جب تک اس کے ساتھ کوئی ایسا محرم نہ ہو جس سے اس کا نکاح حرام ہو۔“