صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7289
«لا تزال طائفة من أمتي ظاهرين على الحق لا يضرهم من خذلهم حتى يأتي أمر الله وهم كذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر غالب رہے گا، انہیں ان لوگوں کا کوئی نقصان نہیں پہنچے گا جو انہیں چھوڑ دیں گے، یہاں تک کہ اللہ کا حکم آ جائے اور وہ اسی حالت میں ہوں گے۔“