صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7275
«لا تذهب الدنيا ولا تنقضي حتى يملك رجل من أهل بيتي يواطئ اسمه اسمي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا اس وقت تک ختم اور فنا نہیں ہو گی جب تک میرے اہل بیت میں سے ایک آدمی بادشاہت نہ کرے جس کا نام میرے نام کے موافق ہو گا۔“