صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7263
«لا تدخلوا على هؤلاء المعذبين إلا أن تكونوا باكين فإن لم تكونوا باكين فلا تدخلوا عليهم لا يصيبكم ما أصابهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ان عذاب زدہ لوگوں کے کھنڈرات میں روتے ہوئے کے سوا داخل مت ہو، اور اگر تم روتے ہوئے نہیں ہو تو ان کے پاس مت جاؤ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہیں بھی وہی مصیبت پہنچے جو انہیں پہنچی تھی۔“