حدیث نمبر: 7249
«لا تحلفوا بآبائكم ولا بأمهاتكم ولا بالأنداد ولا تحلفوا إلا بالله ولا تحلفوا إلا وأنتم صادقون»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے آباء و اجداد کی، اپنی ماؤں کی اور اللہ کے شریکوں کی قسم مت کھاؤ، اور صرف اللہ ہی کی قسم کھاؤ، اور قسم اسی وقت کھاؤ جب تم سچے ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7249
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ن] عن أبي هريرة. المشكاة ٣٤١٨، الإرواء ٢٦٩٨.