حدیث نمبر: 7247
«لا تحلفوا بآبائكم من حلف بالله فليصدق ومن حلف له بالله فليرض ومن لم يرض بالله فليس من الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے آباء و اجداد کی قسم مت کھاؤ، جو اللہ کی قسم کھائے وہ سچ کہے، اور جس کے لیے اللہ کی قسم کھائی جائے وہ راضی ہو جائے، اور جو اللہ (کی قسم) پر راضی نہ ہو اس کا اللہ سے کوئی تعلق نہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7247
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن ابن عمر. الإرواء ٢٦٩٨.