صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7239
«لا تحدوا النظر إلى المجذومين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوڑھ (جذام) کے مریضوں کو گھور کر مت دیکھو۔“
«لا تحدوا النظر إلى المجذومين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوڑھ (جذام) کے مریضوں کو گھور کر مت دیکھو۔“