صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7230
«لا تجمعن كذبا وجوعا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جھوٹ اور بھوک دونوں کو اکٹھا نہ کرو۔“
«لا تجمعن كذبا وجوعا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جھوٹ اور بھوک دونوں کو اکٹھا نہ کرو۔“