صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7226
«لا تجعلوا بيوتكم قبورا ولا تجعلوا قبري عيدا وصلوا علي فإن صلاتكم تبلغني حيث كنتم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے گھروں کو قبریں مت بناؤ، اور میری قبر کو میلہ گاہ مت بناؤ، اور مجھ پر درود بھیجا کرو کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچتا ہے تم جہاں کہیں بھی ہو۔“