صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7224
«لا تجزئ صلاة الرجل حتى يقيم ظهره في الركوع والسجود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کی نماز اس وقت تک کافی نہیں ہوتی جب تک وہ رکوع اور سجدے میں اپنی پیٹھ سیدھی نہ رکھے۔“