صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7219
«لا تترك هذه الأمة شيئا من سنن الأولين حتى تأتيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ امت پہلی امتوں کے طریقوں میں سے کوئی طریقہ ایسا نہیں چھوڑے گی مگر یہ کہ اسے اختیار کر لے گی۔“