صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7217
«لا تتخذوا بيوتكم قبورا صلوا فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے گھروں کو قبریں مت بناؤ، ان میں نماز پڑھا کرو۔“