صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7215
«لا تتخذوا المساجد طرقا إلا لذكر أو صلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مساجد کو گزرگاہ نہ بناؤ مگر ذکر یا نماز کے لیے۔“