صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7213
" لا تبيعوا الذهب بالذهب ولا الورق بالورق، إلا وزنا بوزن مثلا بمثل سواء بسواء"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سونے کو سونے کے بدلے اور چاندی کو چاندی کے بدلے صرف وزن کے برابر وزن، مثل بمثل اور برابر برابر ہی فروخت کرو۔“