صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7205
«لا تبع طعاما حتى تشتريه وتستوفيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھانے کی چیز کو اس وقت تک فروخت نہ کرو جب تک تم اسے خرید کر اپنے قبضے میں پورا نہ لے لو۔“