صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7203
«لا تبتاعوا الذهب بالذهب إلا مثلا بمثل ولا زيادة بينهما ولا نظرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سونے کو سونے کے بدلے صرف برابر برابر خریدو، ان کے درمیان کوئی زیادتی نہ ہو اور نہ ہی ادھار (کی گنجائش) ہو۔“