صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7179
«لا إيمان لمن لا أمانة له ولا دين لمن لا عهد له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس میں امانت داری نہ ہو اس کا ایمان نہیں، اور جس میں عہد کی پاسداری نہ ہو اس کا دین نہیں۔“