حدیث نمبر: 7167
«لا أركب الأرجوان ولا ألبس المعصفر ولا ألبس القميص المكفف بالحرير ألا وطيب الرجال ريح لا لون له ألا وطيب النساء لون لا ريح له»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں ارغوانی پر سوار نہیں ہوتا، نہ کسم رنگا کپڑا پہنتا ہوں، اور نہ ریشم کے کنارے والا کرتہ پہنتا ہوں۔ خبردار! مردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی مہک ہو رنگ نہ ہو، اور عورتوں کی خوشبو وہ ہے جس کا رنگ ہو مہک نہ ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7167
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د ك] عن عمران بن حصين. المشكاة ٤٣٥٤.