صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7151
«الوسيلة درجة عند الله ليس فوقها درجة فسلوا الله أن يؤتيني الوسيلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وسیلہ اللہ کے ہاں ایک ایسا درجہ ہے جس سے اوپر کوئی درجہ نہیں، پس اللہ سے دعا کرو کہ وہ مجھے وسیلہ عطا فرمائے۔“