صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7147
«الوتر حق على كل مسلم فمن شاء أوتر بسبع ومن شاء أوتر بخمس ومن شاء بثلاث ومن شاء أوتر بواحدة فمن غلب فليومئ إيماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وتر ہر مسلمان پر حق ہے، جو چاہے سات رکعت وتر پڑھے، جو چاہے پانچ، جو چاہے تین، اور جو چاہے ایک رکعت وتر پڑھے، اور جو بیماری کی وجہ سے عاجز ہو جائے وہ اشارے سے پڑھ لے۔“