صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7103
«وأيم الله لا أقبل بعد يومي هذا من أحد هدية إلا أن يكون مهاجرا قرشيا أو أنصاريا أو دوسيا أو ثقفيا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! میں آج کے بعد کسی کا تحفہ قبول نہیں کروں گا سوائے اس کے کہ وہ مہاجر قریشی ہو، یا انصاری ہو، یا دوسی ہو، یا ثقفی ہو۔“