صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7101
«والله لا تجدون بعدي أعدل عليكم مني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! تم میرے بعد مجھ سے زیادہ تم پر عدل کرنے والا کسی کو نہیں پاؤ گے۔“