صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7094
«والله لأن يهدى بهداك واحد خير لك من حمر النعم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! تیرے ذریعے ایک آدمی کا ہدایت پا جانا تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔“