حدیث نمبر: 7059
«والذي نفس محمد بيده لمناديل سعد بن معاذ في الجنة أحسن من هذا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! سعد بن معاذ کے جنت میں کپڑے اس سے بھی زیادہ عمدہ ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الواو / حدیث: 7059
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن أنس [حم ق ت ن] عن البراء.