صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7013
«هذه عمرة استمتعنا بها فمن لم يكن عنده الهدي فليحل الحل كله فإن العمرة قد دخلت في الحج إلى يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ عمرہ ہے جس سے ہم نے تمتع کیا ہے، پس جس کے پاس ہدی نہ ہو وہ مکمل طور پر احرام کھول دے، کیونکہ عمرہ قیامت تک کے لیے حج میں داخل ہو چکا ہے۔“