صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7011
«هذه طابة وهذا أحد وهو جبل يحبنا ونحبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ طابہ (مدینہ) ہے اور یہ اُحد ہے، یہ ایک ایسا پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔“